ساہیوال(نمائندہ خصوصی) سرپرست اپنا گروپ چوہدری منیر احمد نے جمہورستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا گروپ بھاری اکثریت سے ہمیشہ کی طرح کامیاب ہوگا۔ڈنر اپنا گروپ گرینڈ النور مارکی ساہیوال الیکشن چیمبر aآف کامرس اینڈ انڈسٹری26-2024 ۔انشائ اللہ اپنا گروپ۔ ڈیموکریٹک گروپ۔ 23 ستمبر بروز سوموار ?ووٹرز کی ہمیشہ سپورٹ اور محبت کا شکریہ انشائ اللہ اپنا گروپ کلین سویپ کرے گا ہمیشہ کی طرح کرے گا۔ اور ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے لئے دن رات محنت کرکے ساہیوال چیمبر آف کامرس کا نام پوری دنیا میں روشن کرتا رہے گا اور تاجروںکے مسائل حل ہونے ,23 ستمبر بروز سوموار ?ووٹرز کی ہمیشہ سپورٹ اور محبت کا شکریہ انشائ اللہ اپنا گروپ کلین سویپ کرے گا ہمیشہ کی طرح کرے گا
روزنامہ جمہورستان | تازہ ترین پاکستانی خبریں اور سیاسی تجزی
ست، معاشرت اور دنیا بھر کی تازہ ترین اور مصدقہ خبریں۔ رہیے ہر لمحہ باخبر ہماری سچی اور بروقت رپورٹنگ کے ساتھ۔
