ساہیوال(نمائندہ خصوصی)سہیل انجم انصاری سابق صدر چیمبر آف کامرس ساہیوا ل نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ افغان طالبان رجیم سے پاکستان کا ایک ہی ٹھوس مطالبہ ہے کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان کے اندر ہونے والی دہشتگردی کو روکے۔ انہوں نے کہا کہ 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں۔ افغانستان سے پاکستان ا?نے والی ہر تشکیل میں افغان شہری موجود ہوتے ہیں۔ کا کہنا تھا کہ اگر افغان طالبان رجیم دوحہ معاہدے کے تحت کیے گئے وعدوں پر عملدرامد نہیں کرتی تو پاکستان کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔ 
روزنامہ جمہورستان | تازہ ترین پاکستانی خبریں اور سیاسی تجزی
ست، معاشرت اور دنیا بھر کی تازہ ترین اور مصدقہ خبریں۔ رہیے ہر لمحہ باخبر ہماری سچی اور بروقت رپورٹنگ کے ساتھ۔
