جیت 22 ستمبر کو ہماری ہی ہوگی اور اتحاد و یکجہتی قائم رہے گی اور الیکشن جمہوریت کا حسن ہے الحمد للہ چیمبر کے معزز اور قیمتی ووٹروان کی حمایت حاصل ہے:میاں بابر صغیر

ساہیوال(نمائندہ خصوصی) انشاءاللہ 22 ستمبر کو اپنا گروپ تاریخی کامیابی حاصل کریگا: میاں بابر صغیرعوام کے محبوب رہنما سابق ایگزیکٹو ممبر میاں بابر صغیرڈور ٹو ڈور ملاقاتیں کیں اور کہا اتحا دقائم و رہے گا جیت ہماری ہوگی تفصیلات کے مطابق میاں بابر صغیر نے کہا ہے کہ اس سال بھی جیت اپنا گروپ کی ہوگی اور بھاری اکثریت سے ہوگی۔انہوں نے کہا کہ الحمد للہ چیمبر کے معزز اور قیمتی ووٹروان کی حمایت حاصل ہے اس لئے پر امید ہے کہ انشاءاللہ جیت 22 ستمبر کو ہماری ہی ہوگی اور اتحاد و یکجہتی قائم رہے گی اور الیکشن جمہوریت کا حسن ہے جس میں ڈیموکریٹک گروپ اور اپنا گروپ کا اتحاد قائم رہے گا اور جیت ہماری ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *