Muhammad Aamir Khan

جیت 22 ستمبر کو ہماری ہی ہوگی اور اتحاد و یکجہتی قائم رہے گی اور الیکشن جمہوریت کا حسن ہے الحمد للہ چیمبر کے معزز اور قیمتی ووٹروان کی حمایت حاصل ہے:میاں بابر صغیر

ساہیوال(نمائندہ خصوصی) انشاءاللہ 22 ستمبر کو اپنا گروپ تاریخی کامیابی حاصل کریگا: میاں بابر صغیرعوام کے محبوب رہنما سابق ایگزیکٹو ممبر میاں بابر صغیرڈور ٹو ڈور ملاقاتیں کیں اور کہا اتحا دقائم و رہے گا جیت ہماری ہوگی تفصیلات کے مطابق میاں بابر صغیر نے کہا ہے کہ اس سال بھی جیت اپنا گروپ کی…

Read More

بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے پاکستان کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے:سہیل انجم انصاری

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)سہیل انجم انصاری سابق صدر چیمبر آف کامرس ساہیوا ل نے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان رجیم کی ذمے داری ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ افغان طالبان رجیم سے پاکستان کا ایک ہی ٹھوس مطالبہ ہے کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان کے…

Read More

مکہ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے:میاں بابر صغیر

ساہیوال(نمائندہ خصوصی ) میاں بابر صغیر راہ نما راہ حق ویلفیرءفاو¿نڈیشن ساہیوال نے کہا ہے کہ مکہ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے۔سعودی عرب نے حوثی جنگجوو?ں پر مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کے لیے بزدلانہ حملہ کرنے کا الزام عائد کیاہے جس کے بعد مسلم دنیا میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا…

Read More

”اپنی چھت اپنا گھر“ کو منتخب5 اکتوبر کو دیا جائیگا: چوہدری ارشد حسین

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)چوہدری ارشد حسین سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کافلیگ شپ پراجیکٹ،”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد ہوگیا-جو کہ قابل تحسین ہے”اپنی چھت،اپنا گھر“پروگرام دنیا کے پانچ کامیاب ترین ہاو?سنگ منصوبوں میں شامل ہے -دنیا بھر میں جاری پراجیکٹ…

Read More

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر کارروائیوں کی شدید مذمت:محمد نذیر چغتائی

ساہیوال(نمایندہ خصوصی) محمد نذیر چغتائی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثیوں کے مبینہ حملوں اور سعودی عرب کے خلاف جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقدس مقامات اور مساجد کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ تنظیم…

Read More

مریم نواز کا ”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فلیگ شپ پراجیکٹ، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد ہوگیا۔ ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام دنیا کے پانچ کامیاب ترین ہاو?سنگ منصوبوں میں شامل ہے۔ ”اپنی چھت، اپنا گھر“ پروگرام اقوام متحدہ کے سکرول ا?ف ا?نر ایوارڈ کے لئے منتخب کرلیا گیا ہے۔…

Read More

وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیر مقدم کیا ہے۔وہدری ارشد حسین

ساہیوال( (نمائندہ خصوصی)چسابق صدر چیمبر آف کامرس صد ر کولڈ سٹور ایسوسی ایشن ساہیوال نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام کیلئے وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعلی نے وزیراعظم ریلیف پیکیج پر قائد نوازشریف کا بھی شکریہ ادا کیا۔ مریم نواز نے کہاکہ مشکل کی گھڑی میں عوام…

Read More

عالمی منڈی میں تیل کے نرخ میں اضافے کا رحجان ترقی پذیر ممالک کے عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن رہا ہے عوام کیلئے وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیر مقدم:چوہدری ارشد حسین

ساہیوال( (نمائندہ خصوصی)چوہدری ارشد حسین سابق صدر چیمبر آف کامرس صد ر کولڈ سٹور ایسوسی ایشن ساہیوال نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام کیلئے وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعلی نے وزیراعظم ریلیف پیکیج پر قائد نوازشریف کا بھی شکریہ ادا کیا۔ مریم نواز نے کہاکہ مشکل کی…

Read More

پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں اضافے سے دنیا بھر میں ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے:رانا جاوید نثار

لاہور(نمائندہ خصوصی)رانا جاوید نثار ساہیوال پریس کلب کے صدر نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعلی نے وزیراعظم ریلیف پیکیج پر قائد نوازشریف کا بھی شکریہ ادا کیا۔ مریم نواز نے کہاکہ مشکل کی گھڑی میں عوام کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا احساس قابل…

Read More

انشاءاللہ اپنا گروپ کلین سویپ کریگا، چوہدری منیر احمد

ساہیوال(نمائندہ خصوصی) سرپرست اپنا گروپ چوہدری منیر احمد نے جمہورستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنا گروپ بھاری اکثریت سے ہمیشہ کی طرح کامیاب ہوگا۔ڈنر اپنا گروپ گرینڈ النور مارکی ساہیوال الیکشن چیمبر aآف کامرس اینڈ انڈسٹری26-2024 ۔انشائ اللہ اپنا گروپ۔ ڈیموکریٹک گروپ۔ 23 ستمبر بروز سوموار ?ووٹرز کی ہمیشہ سپورٹ اور…

Read More