ساہیوال(نمایندہ خصوصی) محمد نذیر چغتائی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثیوں کے مبینہ حملوں اور سعودی عرب کے خلاف جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقدس مقامات اور مساجد کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ تنظیم کے مطابق ایسے حملوں سے عام شہریوں میں خوف پیدا ہوتا ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ او آئی سی نے کہا کہ مقدس مقامات، مساجد اور شہری تنصیبات کے خلاف حملے اسلامی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں۔ تنظیم نے مقدس مقامات کی حرمت پامال کرنے والوں کو روکنے اور ایسے اقدامات کی روک تھام کے لیے مو¿ثر کارروائی پر زور دیا۔تنظیم نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار 
روزنامہ جمہورستان | تازہ ترین پاکستانی خبریں اور سیاسی تجزی
ست، معاشرت اور دنیا بھر کی تازہ ترین اور مصدقہ خبریں۔ رہیے ہر لمحہ باخبر ہماری سچی اور بروقت رپورٹنگ کے ساتھ۔
