ساہیوال( (نمائندہ خصوصی)چ
سابق صدر چیمبر آف کامرس صد ر کولڈ سٹور ایسوسی ایشن ساہیوال نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام کیلئے وزیراعظم ریلیف پیکیج کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعلی نے وزیراعظم ریلیف پیکیج پر قائد نوازشریف کا بھی شکریہ ادا کیا۔ مریم نواز نے کہاکہ مشکل کی گھڑی میں عوام کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا احساس قابل تحسین ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کے نرخ میں اضافے کا رحجان ترقی پذیر ممالک کے عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی ہدایت پر شاندار ریلیف پیکیج دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں اضافے سے دنیا بھر میں ہر طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔
روزنامہ جمہورستان | تازہ ترین پاکستانی خبریں اور سیاسی تجزی
ست، معاشرت اور دنیا بھر کی تازہ ترین اور مصدقہ خبریں۔ رہیے ہر لمحہ باخبر ہماری سچی اور بروقت رپورٹنگ کے ساتھ۔
