حکومت ساہیوال کو صوبہ بنا کر عوام کا دل جیت لے ، عوامی رد عمل

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)ساہیوال صوبہ بناکر ہڑپہ تہذیب کو دوبارہ زندہ کیا جائے: بابر صغیر، رانا جاوید نثار ،ساہیوال پاکستان بننے سے پہلے ضلع تھا جہاں سے جنگ آزادی میں انگریزوں کو بدترین شکست ہوئی، شکست دینے والوں میں مشہور نام رائے احمد خاں کھرل نے انگریزون کو شکست دی ساہیوال صوبہ کا حق رکھتا ہے۔ حکومت ساہیوال کو صوبہ بنا کر عوام کے دل جیت لیں: عوامی ردِ عمل،ساہیوال کی مختلف سیاسی شخصیات چوہدری صغیر انجم، میاں بابر صغیر ، رانا جاوید نثار، عظمت سلیم شیخ، چوہدری ارشد حسین، میاں حامد رحمان، آئی زیڈ بھٹی، چوہدری شہزاد احمد، پیر عمران احمد شاہ ، ملک محمد ارشد ، قاسم ندیم ایم پی اے و تمام ایم پی ایز اورایم این ایز کامطالبہ ساہیوال کی زمیندار تاجر برادری چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چیئرمین صدر وکلاءبرادری کے علاوہ عوامی سماجی سیاسی رکشہ یونین ریڑھی یونین ،پریس یونین ، اور ساہیوال کی تمام تنظیموں سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ساہیوال کو صوبہ بنا کر عوام کے دل جیت لیں کیونکہ ساہیوال میں ہمیشہ مسلم لیگ ن کی جیت ہوتی ہے اور عوام حکومت کو انتہائی اچھے کام کرنے پر دل کی اتھاہ گہرئیواں سے مبارکباد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *