مریم نواز کا رشوت کےخلاف ایکشن،خوش آئند ہے© : میاں حامد رحمان

ساہیوال (نمائندہ خصوصی )مریم نواز کا رشوت کےخلاف ایکشن، افسران کی منتھلیاں بند،پنجاب بھر میں انٹی کرپشن کا محکمہ سرگرم سرکاری ملازمین رشوت خوری، کے نئے طریقے ڈھونڈنے لگے ، جس سے ان کے اخراجات اور افسران کو منتھلی دی جاسکے، دفتران میں غیر حاضریاں عملہ غائب عوامی سماجی حلقوں مزید کہا محکمہ مال پولیس ، محکمہ انہار، سرکاری ہسپتالوں میں سرکاری ملازمین، محکمہ تعلیم، شعبہ ہائی وے، میونسپل کارپوریشن بلڈنگ دیپارٹمنٹ اور پنجاب کے تمام محکموں میں رشوت کا خاتمہ کرنے کے لئے سرگرم ہیں جس کی وجہ سے ملازمین کاریں اور اخراجات میں نمایان کمی ہوئی اور افسران کی منتھلیان بند کردی گئیں ہیں اور دفتر آنے میں حیلے بہانے لگائے جا رہے ہیں اور عوام اپنے کام کروانے کے لئے دفتروں کے چکر لگا رہی ہے لیکن ان کو وہاں دفتروں عملہ نہ موجود ہے عوامی سماجی حلقوں نے پنجاب رشوت کا خاتمہ کرنے پر پنجاب وزیر اعلیٰ مریم نواز کو مبارکبار پیش کی ہے جس سے مہنگائی میں خاطر خواہ کمی آئے گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *