رات دن ایک کرکے اپنا گروپ چیمبر آ ف کامرس کے انتخابات ساہیوال پاکپتن عارفوالا چیچہ وطنی میں کیمپین جاری : چوہدری منیر احمد

ساہیوال(نمائندہ خصوصی) رات دن ایک کرکے اپنا گروپ چیمبر آ ف کامرس کے انتخابات ساہیوال پاکپتن عارفوالا چیچہ وطنی میں کیمپین جاری : چوہدری منیر احمد ،میاںبابر صغیر نے کہا پاکپتن ضلع ساہیوال چیچہ وطنی، عارفوالا ہمیشہ چوہدری صغیر انجم سرپرستی میں کمپین پر اپنا گروپ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے کیونکہ ممبران ہمارے بھائی ہیں ہم ان کی پورا سال خدمت میںمصروف رہتے ہیں تمام ممبران چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو انتخابات میں عشائیہ دیا جاتا ہے اور ان کے ذاتی مسائل حل کروانے میں ہم پیش پیش رہتے ہیں چیمبر کی ترقی کے لئے تجارت بیرون ملک اور اندرون ملک میں پاکستانی مصنوعات کی فروخت اولین ترجیح ہے تمام ممبران فائدہ ہوتا ہے وار پاکستان کا نام روشن ہوتا ہے اور ان کی مصنوعات اچھے دامون فروخت ہوتی ہیں ۔ ساہیوال ڈویژن رات دن ایک کرکے مصنوعات کو بہتر بنانے میں مصروف ہیں اور ساہیوال کا نام پوری دنیا میں روشن کرتے ہیںساہیوال میں چوہدری صغیر انجم، چوہدری منیر، میاں بابر صغیر کو اس شاندار کوششوں پر خراج تحسین پیش کیا اور ووٹ دینے کی یقین دہانی اس مرتبہ ہمیشہ کی طرح کامیاب ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *