”اپنی چھت اپنا گھر“ کو منتخب5 اکتوبر کو دیا جائیگا: چوہدری ارشد حسین

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)چوہدری ارشد حسین سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کافلیگ شپ پراجیکٹ،”اپنی چھت، اپنا گھر“ ایک اور ایوارڈ کے لئے نامزد ہوگیا-جو کہ قابل تحسین ہے”اپنی چھت،اپنا گھر“پروگرام دنیا کے پانچ کامیاب ترین ہاو?سنگ منصوبوں میں شامل ہے -دنیا بھر میں جاری پراجیکٹ کے مسابقتی کے بعد”اپنی چھت اپنا گھر“ کو منتخب کیاگیا،5اکتوبر کوورلڈ ہیبی ٹیٹ ڈے کی عالمی تقریب کے موقع پرایوارڈ پیش کیا جائے گا۔چیف منسٹر مریم نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ پنجاب میں گرین فیوچر کے لئے جامع ماحولیاتی پالیسی نافذ ،شجرکاری،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *