زمیندار اور عوام سب رجسٹرار اور پٹواریوں کے دفتروں کے چکر لگا لگا کر رل گئے ہیں مریم نواز کو تمام محکموں کے افسران کو کلرکوں کو دفتروں میں حاضری یقینی بنوائیںہم وزیر اعلی کو اس اقدام پر خوش آئند تصور کرتے ہیں مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب میں رشوت کا خاتمہ ، پٹواریوں کا سات روز سے احتجاجا دفتر بند کردئےے

ساہیوال (نمائندہ خصوصی )مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب میں رشوت کا خاتمہ ، پٹواریوں کا سات روز سے احتجاجا دفتر بند کردئےے،پٹواریوں نے پرائیویٹ عملہ رکھا ہوا ہے اور دفتر پرائیویٹ عمارتوں میں موجود ہیں پٹواری ان کو ہزاروں روپے منتھلی دیتے ہیں اورباقی منتھلی سے افسران اور اپنا پیٹ پالتے ہیں انہوں نے اچھی سے اچھی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں گزشتہ روز تقریبا سات دن سے پٹواریوں کے دفتر بند ہیں سائلیں رل گئے ہیں دفتر سے کروڑوں روپے کمائے جاتے تھے رشوت ستانی اور تمام محکموں کو منتھیاں دی جاتی ہیں وزیر اعلیٰ مریم نواز رشوت کا خاتمہ کرنے کے حکم رات دن ایک کرکے پٹواروں پولیس اور دوسرے محکموں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور ملزموں کو موقع پر ہی گرفتار کیا جارہا ہے اسی طرح سیانے افسران نے رشوت لینے کا طریقہ تبدیل کردیا ہے زمیندار اور عوام سب رجسٹرار اور پٹواریوں کے دفتروں کے چکر لگا لگا کر رل گئے ہیں مریم نواز کو تمام محکموں کے افسران کو کلرکوں کو دفتروں میں حاضری یقینی بنوائیں۔ ہم وزیر اعلی کو اس اقدام پر خوش آئند تصور کرتے ہیں اور جاری رکھنے کا عزم رکھتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *