ایرانی مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کارروائی کا ردعمل اب فوری، شدید اور تکلیف دہ ہوگا: قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا کو سمجھ لینا چاہیے کہ محدود اور نپے تلے ردعمل کا دور اب ختم ہو چکا، ایرانی مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کارروائی کا ردعمل اب فوری، شدید اور تکلیف دہ ہوگا۔

Read More

روزنامہ جمہورستان کا آن لائن سفر کا آغاز، اب خبریں ڈیجیٹل دنیا میں بھی قارئین تک پہنچیں گی

ساہیوال: عوامی مسائل، ملکی و قومی امور اور معاشرے کی مثبت ترجمانی کے لیے گزشتہ کئی دہائیوں سے صحافتی خدمات انجام دینے والے معتبر ادارے روزنامہ جمہورستان ساہیوال لاہور نے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوتے ہوئے اپنے آن لائن سفر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ آج سے روزنامہ جمہورستان کا آن…

Read More

دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم

دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام محدود کنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔ دی ہیگ میں قائم پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن ( ثالثی عدالت) نے پیر کے روز اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر کے…

Read More

14 لاشیں دیکھیں تو احساس ہوا کہ ملک محفوظ نہیں ہے: مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے بھی پمز واقعے پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو فکس اپ کرنا پڑے گا، جب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا تو آگے بات نہیں ہوگی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا پرسوں جب 14 لاشیں…

Read More

ساہیوال: مختلف علاقوں میں 7 لڑکیوں کے اغوا کے واقعات، 27 لاکھ روپے مالیت کا مال بھی لوٹ لیا گیا

ساہیوال: مختلف علاقوں میں 7 لڑکیوں کے اغوا کے واقعات، 27 لاکھ روپے مالیت کا مال بھی لوٹ لیا گیا ساہیوال (خصوصی رپورٹ): ساہیوال اور گردونواح میں اغوا کے پے در پے واقعات نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ مختلف واقعات میں 7 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا، جن میں…

Read More

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی، 2 ہزار سے زائد لاپتا

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی اور اب تک 2 ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ مشکل حالات میں ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں رنگ لانے لگیں اور…

Read More

وزیراعظم کا ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کیخلاف مؤثر کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم  دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو   پی آر اے ایل کی تنظیم نو پر بریفنگ دی گئی۔…

Read More

بھتا ٹیکس لیوی کی صورت میں غریبوں سے لیا جا رہا ہے، امیر جماعت اسلامی کا لاہور میں طویل دھرنے کا عندیہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا دھرنوں اور احتجاج کی صورت میں تاریخی جدوجہد پورے ملک میں شروع ہو گئی ہے، سیکڑوں مقامات…

Read More

سانحہ پمز: تحقیقاتی کمیٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 10افسران کو عہدوں سے ہٹانےکی سفارش

اسلام آباد: سانحہ پمزکی انکوائری رپورٹ کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں، ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور متعلقہ عملے سمیت 10 افسران کو عہدوں سے ہٹانےکی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پمز سانحہ پر متعدد سینئر افسران کو غفلت اور کوتاہی کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

Read More