jamhoristan-admin

ایرانی مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کارروائی کا ردعمل اب فوری، شدید اور تکلیف دہ ہوگا: قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا کو سمجھ لینا چاہیے کہ محدود اور نپے تلے ردعمل کا دور اب ختم ہو چکا، ایرانی مفادات اور سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کارروائی کا ردعمل اب فوری، شدید اور تکلیف دہ ہوگا۔

Read More

روزنامہ جمہورستان کا آن لائن سفر کا آغاز، اب خبریں ڈیجیٹل دنیا میں بھی قارئین تک پہنچیں گی

ساہیوال: عوامی مسائل، ملکی و قومی امور اور معاشرے کی مثبت ترجمانی کے لیے گزشتہ کئی دہائیوں سے صحافتی خدمات انجام دینے والے معتبر ادارے روزنامہ جمہورستان ساہیوال لاہور نے جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوتے ہوئے اپنے آن لائن سفر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ آج سے روزنامہ جمہورستان کا آن…

Read More

دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم

دی ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو پراجیکٹس پر کام محدود کنے اور پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔ دی ہیگ میں قائم پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن ( ثالثی عدالت) نے پیر کے روز اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر کے…

Read More

14 لاشیں دیکھیں تو احساس ہوا کہ ملک محفوظ نہیں ہے: مصدق ملک

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے بھی پمز واقعے پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو فکس اپ کرنا پڑے گا، جب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا تو آگے بات نہیں ہوگی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا پرسوں جب 14 لاشیں…

Read More

ڈی پی ایس ساہیوال میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کی شرکت

ساہیوال (ڈائریکٹر تعلقاتِ عامہ): ڈویژنل پبلک اسکول اینڈ کالج (DPS) ساہیوال میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں شرکاء نے وطنِ عزیز سے محبت اور قومی جذبے کا…

Read More

ساہیوال: یو بی ایل امین برانچ میں مبینہ 20 کروڑ روپے کا فراڈ، برانچ منیجر فرار

ساہیوال (خصوصی رپورٹ): ساہیوال کے فائیو وے چوک میں واقع یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (UBL) امین برانچ میں مبینہ طور پر 20 کروڑ روپے سے زائد کے مالی فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ متاثرہ شہریوں کے مطابق برانچ منیجر مبینہ طور پر فرار ہو چکے ہیں۔ متاثرین نے معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی…

Read More

ساہیوال: مختلف علاقوں میں 7 لڑکیوں کے اغوا کے واقعات، 27 لاکھ روپے مالیت کا مال بھی لوٹ لیا گیا

ساہیوال: مختلف علاقوں میں 7 لڑکیوں کے اغوا کے واقعات، 27 لاکھ روپے مالیت کا مال بھی لوٹ لیا گیا ساہیوال (خصوصی رپورٹ): ساہیوال اور گردونواح میں اغوا کے پے در پے واقعات نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ مختلف واقعات میں 7 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا، جن میں…

Read More

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی، 2 ہزار سے زائد لاپتا

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی اور اب تک 2 ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ مشکل حالات میں ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں رنگ لانے لگیں اور…

Read More

وزیراعظم کا ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کرنیوالوں کیخلاف مؤثر کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم  دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو   پی آر اے ایل کی تنظیم نو پر بریفنگ دی گئی۔…

Read More