ساہیوال(نمائندہ خصوصی) بجلی ، پٹرول مہنگا ، چالان کی بھرمارعوام سراپا احتجاج،گیس ، لوڈشیڈنگ بے تحاشہ، مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں بے جا اضافہ کرکے عوام کا جینا حرام کردیا گیا اور عوام کی پہنچ سے دور عوام دو وقت کی روٹی کو بھی ترستی رہے:واپڈا میٹر ریڈر یونٹ زائد یونٹ بل میں ڈالنے میں مصروف ریڈنگ 22 تاریخ کی بجائے 26 تاریخ لی جاتی ہے۔ جس سے عوام کو کروڑوں روپے کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے واپڈا عوام کو لوٹنے میں مصروف ناجائز تجاوزات کا حکومت خاتمہ کررہی ہے لیکن ریڑھی بان، چھابڑی والوں کو بھی شہر میں جگہ دی جائے تاکہ وہ بچوں کا پیٹ پال سکیں۔ مختلف تنظیمیں جیسا کہ راہ حق ویلفیئر، جمہورستان ویلیفئر ٹرسٹ اور سیاسی سماجی تنظیمیں غریبوں بیواو¿ں میں راشن کی تقسیم کرنے میں مصروف ہے لیکن حکومت کی مہنگائی سے عوام کو مہنگی اشیاءمل رہی ہیں جس سے روٹی کے علاوہ جینا محال ہوگیا ہے۔دن بدن پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہورہا ہے جس سے کارووبار پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں
روزنامہ جمہورستان | تازہ ترین پاکستانی خبریں اور سیاسی تجزی
ست، معاشرت اور دنیا بھر کی تازہ ترین اور مصدقہ خبریں۔ رہیے ہر لمحہ باخبر ہماری سچی اور بروقت رپورٹنگ کے ساتھ۔
