عوام میں فرسٹ ایڈ کا شعور اجاگر کرنا ضروری ہے:سہیل انجم انصاری
ساہیوال (نمائندہ خصوصی )سہیل انجم انصاری سابق صدر چیمبر آف کامرس نے کہا ہے کہ پنجاب مریم نوازشریف نے ریسکیو1122سروس فراہم کرنے والے ریسکیورز اور ہسپتالوں کے ایمرجنسی سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ بروقت فرسٹ ایڈ قیمتی انسانی جان بچانے کے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے۔…

